اللہ اپنی ذات میں یکتا ۔۔۔اور صفات میں یکتا ہی۔۔دینے والا بھی وہ بھی وہ۔۔روکنے والا بھی
وہ۔۔خدلئی اُسی کی ہی۔۔تعریف اُسی کی ہی۔۔بڑائی اُسی کی ہی۔۔وہ ’’اَحد‘‘ ہے وہ’’صمد‘‘ ہے وہ ’’لا شریک‘‘ ہی۔۔۔۔یہودیوں نے حضرت حزیرؑ کو۔۔۔اور عیسائیوں نے حضرت عیسیؑ کو خداوند واحد کا رشۃدار بنا ڈالا۔۔۔۔تو ہم نے بھی آج چند خاکی پتلوں کو اللہ اُلصمد کے قرب کا سزاوار بنا ڈالا۔۔۔ (more…)

